قوانین کی خلاف ورزی پر 1271افراد کے چالان

قوانین کی خلاف ورزی پر  1271افراد کے چالان

گجرات(سٹی رپورٹر)ٹریفک پولیس گجرات نے قوانین کی خلاف ورزی پرگزشتہ چوبیس گھنٹے 1271افراد کے موقع پرچالان جبکہ 42افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

بغیرہیلمٹ استعمال پر834موٹرسائیکلوں ،ون وے کی خلاف ورزی پر52، دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے 34،کالے رنگدارشیشے استعمال کرنیوالی گاڑیوں کے 76چالان ، جبکہ 22کم عمرڈرائیورکے چالان ،غیرنمونہ نمبرپلیٹس استعمال پر 68افراد اورغلط پارکنگ پر31چالان کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں