اینٹیں لگنے سے ماں ایک سالہ بیٹی سمیت لہولہان

 اینٹیں لگنے سے ماں ایک  سالہ بیٹی سمیت لہولہان

تتلے عالی(نامہ نگار)اینٹیں لگنے سے ماں ایک سالہ بیٹی سمیت لہولہان ہو گئی۔تتلے عالی کے نواحی گاؤں ہرچوکی میں تنصر کی بیوی مہوش اپنی ایک سالہ بیٹی طیبہ کو لے کر چھت پر بیٹھی تھی کہ ملزم عباس، حلیمہ نے گالیاں دیں منع کرنے پرملزمان نے اینٹیں برسا دیں جس سے مہوش اوراسکی بیٹی کے سر پھٹ گئے طیبہ بے ہوش ہو گئی دونوں کو سول ہسپتال نوشہرہ ورکاں لے جایا گیا،میڈکل کے بعد ملزمون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ینٹیں لگنے سے ماں ایک سالہ بیٹی سمیت لہولہان ہو گئی۔تتلے عالی کے نواحی گاؤں ہرچوکی میں تنصر کی بیوی مہوش اپنی ایک سالہ بیٹی طیبہ کو لے کر چھت پر بیٹھی تھی کہ ملزم عباس، حلیمہ نے گالیاں دیں منع کرنے پرملزمان نے اینٹیں برسا دیں جس سے مہوش اوراسکی بیٹی کے سر پھٹ گئے طیبہ بے ہوش ہو گئی دونوں کو سول ہسپتال نوشہرہ ورکاں لے جایا گیا،میڈکل کے بعد ملزمون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں