اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرارہوگیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی کہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم شعیب اس وقت محلہ اسلام پورہ میں عمیر اور عزیر کیساتھ موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ا ملزم فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی کہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم شعیب اس وقت محلہ اسلام پورہ میں عمیر اور عزیر کیساتھ موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ا ملزم فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔