ڈسکہ : پتنگ فروش پکڑ اگیا

ڈسکہ : پتنگ فروش پکڑ اگیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ گلہ تیلیانوالہ میں عرفان پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کررہا تھا،پولیس نے سینکڑوں پتنگیں برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ گلہ تیلیانوالہ میں عرفان پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کررہا تھا،پولیس نے سینکڑوں پتنگیں برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں