نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
ڈسکہ ہیڈ بمبانوالہ(نمائندہ دنیا)مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔ بھٹی کالونی کے اختر کے 18 سالہ بیٹے رمضان کو نامعلوم افراد جبکہ کانواں لٹ کے اسلم کی بھتیجی 23 سالہ (ز)کوطلحہ، چاند وغیرہ اغوا کر کے لے گئے۔
مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔ بھٹی کالونی کے اختر کے 18 سالہ بیٹے رمضان کو نامعلوم افراد جبکہ کانواں لٹ کے اسلم کی بھتیجی 23 سالہ (ز)کوطلحہ، چاند وغیرہ اغوا کر کے لے گئے۔