گھر کے با ہر سے چور لے گیا

 گھر کے با ہر سے چور لے گیا

راہوالی(نامہ نگار)نامعلوم چور شہری کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل لے گئے۔ محلہ گڑھی شاہو کا حکم خا ن موٹر سائیکل نمبر BCC-4691 گھر کے باہر کھڑی کرکے قریبی مسجد میں عشا کی نماز ادا کرنے گیا تو چور لے گیا۔

نامعلوم چور شہری کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل لے گئے۔ محلہ گڑھی شاہو کا حکم خا ن موٹر سائیکل نمبر BCC-4691 گھر کے باہر کھڑی کرکے قریبی مسجد میں عشا کی نماز ادا کرنے گیا تو چور لے گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں