جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے موضع مانک چند کے رہائشی فیصل نواز کیخلاف 15 پر واردات کی جھوٹی فون کال کرنے پر کارروا ئی شروع کر دی گئی۔

واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ ایئرپورٹ کے موضع مانک چند کے رہائشی فیصل نواز کیخلاف 15 پر واردات کی جھوٹی فون کال کرنے پر کارروا ئی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں