وزیرآباد:سماجی رہنما ریاض حسین انتقال کرگئے، آج قرآن خوانی
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سماجی شخصیات فدا حسین، ملک عاشق، ملک زوار کے بھائی ریاض حسین انتقال کرگئے۔۔۔
جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان پیر مٹھا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ قل شریف کا ختم آج منگل صبح10بجے انکی رہائشگاہ کوچہ ککے زائیاں گلی آرائیاں میں ہوگا جس میں قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔