سیالکوٹ :شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کر دیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او مراد پور قیصر بشیر گھمن نے۔۔۔۔
نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے علامہ اقبال ٹیچنگ میموریل ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کر دیا۔