موترہ :ون ویلنگ کی ویڈیو وائرل پولیس نے منچلے گرفتار کر لئے
موترہ، سیالکوٹ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او فیصل شہزاد کے نوٹس پر تھانہ موترہ پولیس کی بروقت کارروائی،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو موٹر سائیکل پر سٹنٹ اور ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 منچلوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ڈی پی او فیصل شہزاد کے نوٹس پر تھانہ موترہ پولیس کی بروقت کارروائی،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو موٹر سائیکل پر سٹنٹ اور ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 منچلوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔