کامونکے :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3 افراد گرفتار
کامونکے(نامہ نگار)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3 افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ سٹی اور ایمن آباد پولیس نے بغیر لائسنس و فٹنس سرٹیفکیٹ رکشہ اور ٹرک چلانے پر راوی اسد شاہ، بابر حسین اور محمد ادریس کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3 افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ سٹی اور ایمن آباد پولیس نے بغیر لائسنس و فٹنس سرٹیفکیٹ رکشہ اور ٹرک چلانے پر راوی اسد شاہ، بابر حسین اور محمد ادریس کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔