شبیر شاہ ؒ حافظ آبادی کی اہلیہ کے قل شریف کا ختم آج ہوگا

شبیر شاہ ؒ حافظ آبادی کی اہلیہ  کے قل شریف کا ختم آج ہوگا

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)مجلس تاجدارختم نبوت پاکستان کے مرکزی امیر اور عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ پیر سید شبیر حسین شاہ ؒ حافظ آبادی کی اہلیہ اور۔۔۔

 جماعت الصفہ پاکستان کے سربراہ بیرسٹر پیر سید وسیم الحسن نقوی کی والدہ کے قل شریف کا ختم آج صبح 10 بجے جامع مسجد الفاروق ونیکے روڈ والی میں ہوگا اور 12 بجے دعا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں