نوشہرہ ورکاں :وکلا رہنمائوں کے قتل کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)پنجاب بار کونسل کی اپیل پر صوبے بھر کی طرح تحصیل بار ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں میں بھی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے۔۔۔
سابق صدر مہر منیر سدھانہ اور بار ایسوسی ایشن وہاڑی کے رکن ذیشان ڈھڈی کے قتل کے خلاف ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری رہی، وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔