علی پور چٹھہ :مریضوں کو سٹیرائیڈ انجکشن لگا نے پر میڈیکل سٹور سیل
علی پورچٹھہ، وزیر آباد(تحصیل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر جواد پیر زادہ نے علی پورچٹھہ میں عملہ کی جانب سے مریضوں کو سٹیرائیڈ انجکشن لگا نے پر میڈیکل سٹور سیل کر دیا، غیر قانونی گیس ریفلنگ متعدد دکانیں سیل ،دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر جواد پیر زادہ نے علی پورچٹھہ میں عملہ کی جانب سے مریضوں کو سٹیرائیڈ انجکشن لگا نے پر میڈیکل سٹور سیل کر دیا، غیر قانونی گیس ریفلنگ متعدد دکانیں سیل ،دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔