کامونکے :وکیل سمیت 3 افراد نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے :وکیل سمیت 3 افراد  نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے(نامہ نگار)وکیل سمیت 3 افراد نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ رانا شاہ زیب پاک ٹاؤن میں اپنے دفتر میں موجود تھا کہ سابق رنجش پر ارشد قاسمی ایڈووکیٹ اور ساتھیوں دانش اور مظہر نے گھس کر شاہ زیب کو تشدد کا نشانہ بنایا، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

وکیل سمیت 3 افراد نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ رانا شاہ زیب پاک ٹاؤن میں اپنے دفتر میں موجود تھا کہ سابق رنجش پر ارشد قاسمی ایڈووکیٹ اور ساتھیوں دانش اور مظہر نے گھس کر شاہ زیب کو تشدد کا نشانہ بنایا، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں