سوئی گیس روڈ ،جناح روڈ پر تجاوزات کیخلاف آ پریشن ، تھڑ ے مسمار

سوئی گیس روڈ ،جناح روڈ پر تجاوزات  کیخلاف آ پریشن ، تھڑ ے مسمار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) تجاوزات مافیا کے خلاف میونسپل کارپوریشن کا ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن کلین اپ۔۔۔

 سوئی گیس روڈ، جناح روڈ سمیت دیگر مقامات پر پختہ تھڑے، ترپال وغیرہ کے خلاف کارروائی کی گئی، 30 سے زائد تھڑے ہیوی مشینری کے ساتھ مسمار کر دئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں