سابق ایم پی اے فیاض اعوان کی رہنما پی پی ارشد مہند سے ملاقات
حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)سابق ایم پی اے فیاض احمد اعوان نے پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما محمد ارشد مہند ایڈووکیٹ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ملکی و مقامی سیاسی صورتِ حال، پارٹی پالیسیوں، ضلعی سیاسی سرگرمیوں اور آئندہ عام انتخابات کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔