جامعہ قاسمیہ کے 184 طلبہ وطالبات کی دستار فضیلت پر تقریب

جامعہ قاسمیہ کے 184 طلبہ وطالبات  کی دستار فضیلت پر تقریب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے کیونکہ قرآن مجید صرف مقدس کتاب نہیں بلکہ پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔

ان خیالات کا اظہار سینیٹر تنویر الحق تھانوی اور مذہبی سکالر میاں اجمل قادری نے جامعہ قاسمیہ کے اجتماع برائے دستارِ فضیلت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ، تقریب میں 184 طلبا و طالبات کی دستارِ فضیلت کی گئی جنہوں نے حفظ القرآن، درسِ نظامی مکمل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں