عمران چودھری قومی امن فورس کمیٹی کینیڈا چیپٹر کے چیئرمین مقرر

عمران چودھری قومی امن فورس کمیٹی  کینیڈا چیپٹر کے چیئرمین مقرر

گجرات(سٹی رپورٹر)مرکزی چیئرمین مظہر سخاوت وٹو کی منظوری سے عمران چودھری کو قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی، حکومتِ پاکستان کے کینیڈا چیپٹر میں بطور چیئرمین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

مرکزی چیئرمین مظہر سخاوت وٹو کی منظوری سے عمران چودھری کو قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی، حکومتِ پاکستان کے کینیڈا چیپٹر میں بطور چیئرمین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں