گجرات:ون ڈش کی خلاف ورزی، کئی شادی ہالوں کو جرمانے

گجرات:ون ڈش کی خلاف ورزی، کئی شادی ہالوں کو جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے شادی ہالز کا معائنہ کیا۔ دوران معائنہ ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی پر مختلف شادی ہالز کو جرمانے عائد کئے گئے۔

لگزوریم مارکی جی ٹی روڈ کو 2 لاکھ روپے ، پرنس مارکی کو ایک لاکھ روپے ،کنگ ویلی مارکی کو ایک لاکھ روپے ، ویلیج مارکی کو 1 لاکھ روپے اور نثار مارکی شاہین چوک کو ایک لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں