ڈسکہ :ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے

ڈسکہ :ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں  میں متعدد شہری لٹ گئے

ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے۔ سلمان پسرور روڈ ہمبر والی گلی میں جارہاتھاکہ موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوئوں نے 2 لاکھ 6 ہزار روپے چھین لئے۔۔۔

 چھانگی کے قریب 2 ڈاکوئوں نے شوکت سے 21 ہزار اور موبائل فون چھین لیا، خالد ٹاؤن میں شیرعالم کے زیر تعمیر گھر سے ڈونکی پمپ و موٹر، کٹر مشین، رگڑائی مشین کی موٹر اور تار چور لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں