حافظ آباد :ڈپٹی کمشنر کا فیملی پارک کا دورہ خواتین کیلئے جاگنگ ٹریک کا جائزہ

حافظ آباد :ڈپٹی کمشنر کا فیملی پارک کا دورہ خواتین کیلئے جاگنگ ٹریک کا جائزہ

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے شہر کے پارکوں کا دورہ کیا جہاں عوام کو سیر و تفریح اور بچوں کیلئے جھولوں اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔

فیملی پارک میں مرد و خواتین کیلئے نیا جاگنگ ٹریک بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اکرام اﷲ سندھو بھی ساتھ تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں