ایس ایچ او سکھیکی معطل

ایس ایچ او سکھیکی معطل

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران حمید نے ایس ایچ او سکھیکی علی رضا تارڑ کو فرائض میں غفلت، لاپروا ئی اورشہریوں کی جانب سے مختلف شکایات پر ملازمت سے معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران حمید نے ایس ایچ او سکھیکی علی رضا تارڑ کو فرائض میں غفلت، لاپروا ئی اورشہریوں کی جانب سے مختلف شکایات پر ملازمت سے معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں