کامونکے :سڑک عبور کرتے ٹرک کی ٹکر ، وکیل کا بھائی زخمی
کامونکے (نامہ نگار ) ٹرک نے ٹکر مار کر وکیل کے بھائی کو شدید زخمی کردیا۔
ماڑی روڈ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا سردار غلام حیدر مین بازار کے قریب جی ٹی روڈ عبور کررہا تھا کہ ٹرک نے ٹکر مار شدید زخمی کردیا ، پو لیس نے ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔