خواتین سمیت 3افراد نے اغوا کر لیا
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)مختلف واقعات میں خاتون اور لڑکے کو اغوا کر لیا گیا۔ موترہ کے اسحاق کی بیوی کو نوید ، صبا اور زین بٹ نے اغوا کرلیا جبکہ کوٹ گھمن کے عبدالرزاق کے 13سالہ بیٹے کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔
مختلف واقعات میں خاتون اور لڑکے کو اغوا کر لیا گیا۔ موترہ کے اسحاق کی بیوی کو نوید ، صبا اور زین بٹ نے اغوا کرلیا جبکہ کوٹ گھمن کے عبدالرزاق کے 13سالہ بیٹے کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔