تتلے عالی:جائیداد کا تنازع باپ،بھائی اور بھابھی پر تشدد

تتلے عالی:جائیداد کا تنازع  باپ،بھائی اور بھابھی پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار )عدالت سے حکم امتناعی آنے پر باپ،بھائی اور بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 تتلے عالی کے محمدمنشا کی بیوی کے نام18مرلہ جگہ تھی جوکہ اس نے بیٹوں،بیٹیوں کے نام کر ا دی لیکن دوسرے دوبیٹے نثار،خرم شہزاد نے اپنے حصہ سے 7مرلہ زائد پر ناجائز قبضہ کرنے کی نیت سے غیر قانونی تعمیرات کرنے کی کوشش کی تو عدالت سے حکم امتناعی حاصل کیا جس پر ملزموں نے والدکو گالیاں دیں،بدتمیزی کی اور دھکے دئیے ،بھائی عمران نے چھڑانے کی کوشش کی تو مارنا پیٹنا شروع کر دیا،عمران کی بیوی سعدیہ بی بی آگے آئی تواس کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں