خاتون منشیات فروش گرفتار

خاتون منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)محلہ رحمان پورہ میں نائیکہ کنیز فاطمہ منشیات فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لی گئی ۔خاتون پر الزام تھاکہ وہ فحاشی کے اڈے پر منشیات فروشی کرتی ہے ،1180گرام چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

محلہ رحمان پورہ میں نائیکہ کنیز فاطمہ منشیات فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لی گئی ۔خاتون پر الزام تھاکہ وہ فحاشی کے اڈے پر منشیات فروشی کرتی ہے ،1180گرام چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں