سیالکوٹ:خادم علی روڈ پر 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سیالکوٹ:خادم علی روڈ پر 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقہ خادم علی روڈ کے قریب سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس نے قبضہ میں لے کر سول ہسپتال منتقل کر دی۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ خادم علی روڈ کے قریب سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس نے قبضہ میں لے کر سول ہسپتال منتقل کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں