نوشہرہ ورکاں:مسلم لیگ ن کے رہنما اشفاق احمد مٹو انتقال کر گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی اشفاق احمد مٹو وفات پا گئے ،انہیں آبائی گاؤں مٹوبھانوکے میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی اشفاق احمد مٹو وفات پا گئے ،انہیں آبائی گاؤں مٹوبھانوکے میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔