کامونکے: 2منشیات فروش گرفتار ،چرس اور شراب برآمد

کامونکے: 2منشیات فروش  گرفتار ،چرس اور شراب برآمد

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے 2افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی۔ صدر اور ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت منشیات فروش گوجرانوالہ کے عمران سے 1650گرام چرس اور ٹبہ محمد نگر کے محمود سے 30 لٹرشراب برآمد کرلی۔

پولیس نے 2افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی۔ صدر اور ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت منشیات فروش گوجرانوالہ کے عمران سے 1650گرام چرس اور ٹبہ محمد نگر کے محمود سے 30 لٹرشراب برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں