نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر حبیب پورہ کا حمید شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں محلہ دھوپ سٹری کی خدیجہ نورین، موڑ ایمن آباد کا علی، سادھوکی کا محمد دین اور احمد شدید زخمی ہوگئے۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر حبیب پورہ کا حمید شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں محلہ دھوپ سٹری کی خدیجہ نورین، موڑ ایمن آباد کا علی، سادھوکی کا محمد دین اور احمد شدید زخمی ہوگئے۔