ڈاکوؤں نے پنسار سٹور سے 8لاکھ روپے لوٹ لئے

ڈاکوؤں نے پنسار سٹور سے 8لاکھ روپے لوٹ لئے

کامونکے (نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے پنسار سٹور سے 8لاکھ روپے لوٹ لئے ۔ کسوکی روڈ پر محمد اشرف کے پنسار سٹور میں دو ڈاکو گاہک کے روپ میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر تمام افراد کو یرغمال بنا کر پیسوں والا غلہ لے کر فائرنگ کرتے فرار ہوگئے۔

دو ڈاکوؤں نے پنسار سٹور سے 8لاکھ روپے لوٹ لئے ۔ کسوکی روڈ پر محمد اشرف کے پنسار سٹور میں دو ڈاکو گاہک کے روپ میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر تمام افراد کو یرغمال بنا کر پیسوں والا غلہ لے کر فائرنگ کرتے فرار ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں