کامونکے :لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کامونکے :لڑائی جھگڑے کے واقعات  میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کامونکے (نامہ نگار )لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خواتین سمیت متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

نواحی گاؤں حیاتیاں کے محمد حسین، احتشام اور نواز نے سابق رنجش پر گھر میں گھس کر محمد عارف، اُس کی اہلیہ مقدس، ساس اور بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ گھریلو ناچاقی پر آئس کے عادی گلزار نے اہلیہ رضیہ اور بچوں کو تشدد کرکے شدید زخمی کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں