انجینئر خرم دستگیر سے مولانا ابرار ظہیر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان سے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما مولانا محمد ابرار ظہیر کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
انہوں نے حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی کتاب خامہ بیدار پیش کرتے ہوئے 13 جون کو منعقد ہونے والی تقریب رونمائی میں شرکت کی دعوت دی۔انجینئر خرم دستگیر خان نے کتاب کی اشاعت پر مولانا ابرار ظہیر کو مبارکباد پیش کی۔