کار کی ٹکر ، لڑکا جاں بحق
موترہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) کار کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ محمد آصف بچوں 16سالہ عالیان اور 10سالہ رافع کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہاتھا، فضل آبادکے قریب حادثے میں عالیان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
کار کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ محمد آصف بچوں 16سالہ عالیان اور 10سالہ رافع کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہاتھا، فضل آبادکے قریب حادثے میں عالیان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔