ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی 5ڈرائیوروں پر مقدمات

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی   5ڈرائیوروں پر مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 5ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

پٹرولنگ پولیس نے لاپروائی سے ٹرک چلانے پر شفیق سکنہ جڑانوالہ،ظفر سکنہ جھنگ، ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر عمران سکنہ نوشہرہ ورکاں، بلال سکنہ گھمن والا ،اسلم سکنہ کوٹ بلال،شمشاد سکنہ گھمن والا،اقبال سکنہ نوشہرہ، کیخلاف مقدمات درج کر ادئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں