تتلے عالی:اقدام قتل کے ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآ مد
تتلے عالی(نامہ نگار)اقدام قتل کے مقدمہ کے ملزم کی نشاندہی پر وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔
تتلے عالی میں اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شہریار سکنہ کنگروالی نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ ا س کے گھر میں رکھا ہے ،ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے ناجائز اسلحہ30بور پسٹل برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔