انجمن طلبا اسلام دھونکل کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

انجمن طلبا اسلام دھونکل کی  نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )انجمن طلبا اسلام دھونکل کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔

حسن افتخار جوندہ کو ناظم اور اسد بٹ کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ ناظمین انجمن طلبا اسلام ضلع وزیرآباد رانا عمران نے نو منتخب کابینہ سے نئے سیشن کا حلف لیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام مصطفی میں ہی پاکستان کی بقا اور غلامی رسولؐ میں ہی دنیا و آخرت کیلئے راہ نجات ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں