اللہ نے حضور پاک ؐکو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ،ممبرکینٹ بورڈ

اللہ نے حضور پاک ؐکو تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ،ممبرکینٹ بورڈ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) اسلام دین حق ہے اور قرآن نبی ﷺ کا زندہ معجزہ ہے ،اللہ تعالیٰ نے حضور پاکؐ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا۔ ان خیالات کا اظہار ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے جامع مسجد احمد آبادمیں منعقدہ میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 اسلام دین حق ہے اور قرآن نبی ﷺ کا زندہ معجزہ ہے ،اللہ تعالیٰ نے حضور پاکؐ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا۔ ان خیالات کا اظہار ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے جامع مسجد احمد آبادمیں منعقدہ میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں