انتقال پر ملال
معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ حمید عباسی (مرحوم) گھوڑا گلی ملوٹ مری والے کے بھائی راجہ پرویز عباسی انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ گھوڑا گلی ملوٹ میں ادا کی گئی، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔