طاہر القادری کا بین المذاہب ہم آہنگی اتحاد امت کیلئے عملی کردار:فخر زمان

طاہر القادری کا بین المذاہب ہم آہنگی  اتحاد امت کیلئے عملی کردار:فخر زمان

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) معروف سماجی شخصیت ، تحریک منہاج القرآن کے رہنما ملک فخر زمان عادل نے کہا ڈاکٹر طاہر القادری نے ۔

ہمیشہ اتحاد امت، بین المذاہب رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے عملی کردار ادا کیا، ان کی کوششوں سے مغرب میں اسلام کو دہشت گرد مذہب قرار دینے کی سازشوں کا خاتمہ ہوا اور وہاں کے مسلمان سر اٹھا کر جینے لگے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی سیکرٹریٹ میں تحریک منہاج القرآن کے 44ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں