6ملزمان سے شراب، پستول برآمد

6ملزمان سے شراب، پستول برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، 6ملزم گرفتار کر کے 29لٹر شراب اور۔

 پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔ وارث خان پولیس نے ذیشان سے 12لٹر، سخی حیدر سے 7لٹر، عثمان سے 5لٹر، بنی پولیس نے عارف سے 5لٹر شراب برآمد کی۔ رتہ امرال پولیس نے عادل، چکری پولیس نے ندیم سے ایک ایک پستول 30بور اور ایمونیشن برآمد کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں