مردان ،ٹریفک حادثات میں 4افراد زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا ) مردان کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ چارسدہ چوک میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک ، شیرگڑھ، پاکستان ڈپو کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں۔۔۔
مردان کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ چارسدہ چوک میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک ، شیرگڑھ، پاکستان ڈپو کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ایک، بغدادہ ٹی بی ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک اور بخشالی سور پل کے قریب چنگچی الٹنے سے بھی ایک شخص زخمی ہو گیا ۔