3ملزم گرفتار، 17لٹر شراب برآمد
راولپنڈی( خبر نگار )راولپنڈی پولیس نے 3افراد کوحراست میں لے کر 17لٹر شراب برآمد کر لی ۔ کارروا ئیاں صدرواہ ،تھانہ بنی اور تھانہ وارث خان کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے 3افراد کوحراست میں لے کر 17لٹر شراب برآمد کر لی ۔ کارروا ئیاں صدرواہ ،تھانہ بنی اور تھانہ وارث خان کے علاقوں میں کی گئیں۔