اسلام آباد پولیس نے رواں برس قتل میں ملوث 187ملزم گرفتار کیے

  اسلام آباد پولیس نے رواں برس  قتل میں ملوث 187ملزم گرفتار کیے

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر ) اسلام آباد پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں رواں برس 180 افراد قتل ہوئے، پولیس نے قتل کے مقدمات میں ملوث 187 ملزمان کو گرفتار کیا۔۔۔

 اسلام آباد پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں رواں برس 180 افراد قتل ہوئے، پولیس نے قتل کے مقدمات میں ملوث 187 ملزمان کو گرفتار کیا۔ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیوں میں 2,220 ملزم گرفتار کرکے 216 کلاشکوف، 42بندوقیں اور 2,053 پسٹل برآمد کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں