ٹاہلی موری میں آتشزدگی بچہ جھلس کر جا ں بحق

  ٹاہلی موری میں آتشزدگی  بچہ جھلس کر جا ں بحق

راولپنڈی(خبر نگار)ٹالی موہری کے ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجہ میں ایک بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو1122 کے فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی کو شش کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ذرائع کے مطابق حادثہ گیس ہیٹر کے باعث ہوا۔

ٹالی موہری کے ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجہ میں ایک بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو1122 کے فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی کو شش کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ذرائع کے مطابق حادثہ گیس ہیٹر کے باعث ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں