اسلام آباد،ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کا ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ
اسلام آبا د (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز محمد عثمان طارق بٹ نے مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ کیا۔۔۔
اور موقع پر موجود پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ ملاقات کی، انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناکہ بندی کو مزید مؤثر، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کو یقینی بنا یا جا ئے ۔