منشیات فروشوں کیخلاف مہم میں تیزکی جائے ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی

 منشیات فروشوں کیخلاف مہم میں تیزکی جائے ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی

راولپنڈی ( خبر نگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر علی خان نے کی ایس پی صدر آفس میں میٹنگ کی جس میں افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔۔۔

 انہوں نے ہدایت کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں مزید تیزی لائی جائے ، سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں