پولیس نے نابینا شہری کا گمشدہ سامان تلا ش کرکے حوالے کر دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے نابینا شہری کا گمشدہ سامان قلیل وقت میں تلاش کرکے اس کے حوالے کر دیا۔۔۔
پولیس کو نابینا شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا سامان گم ہو گیا ہے ، پولیس ٹیم نے تمام تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ سامان کو قلیل وقت میں تلاش کرکے نابینا شہری کے حوالے کر دیا۔