اسلام آباد ،چھ یوم میں 2,331 گاڑیوں کو کلیئرنس سٹکرز جا ری

  اسلام آباد ،چھ یوم میں 2,331  گاڑیوں کو کلیئرنس سٹکرز جا ری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ا میشن ٹیسٹنگ اور اس سے متعلق کارروائیوں کی چھ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔۔۔

جس کے مطابق گزشتہ چھ دنوں میں 2,331 گاڑیوں کو کلیئرنس سٹکرز دے کر ا میشن ٹیسٹنگ مکمل کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 401 گاڑیوں کو ا میشن سٹیکرز جاری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں